CNICکی نقل جمع نہ کرانے والوں کے اکاوٴنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ
یکم جنوری 2010 سے کمپیوٹرائز شناختی کارڈ جمع نہ کرانے والے بینک صارفین کے اکاوٴنٹس عارضی طور پر بند کردیئے جائیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامئے میں بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 31 دسمبر 2009 تک اپنے کھاتیداروں سے ...
